Add To collaction

حرفِ ر

نہ جانے کیوں دل ہو گیا یوں آپ پر نثار 
اب اسکو کوئی فرق نہیں،ہو رنگینیاں ہزار۔۔

جس سمت دیکھتا ہوں جلوے ہیں آپکے
لگتا ہے جیسے آ گئی  حامون میں بہار۔۔

یاروں پتنگ آتی یوں تو میری ہی جانب 
پر ہو گئی وہ اونچے مکانات کا شکار۔۔

              ✍️  محیالدین خان (حالی)

   9
7 Comments

Zeba Islam

22-Nov-2021 07:24 PM

Nice

Reply

Seema Priyadarshini sahay

04-Oct-2021 05:35 PM

Nice

Reply

prashant pandey

12-Sep-2021 11:20 AM

👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻

Reply